کمشنر پولیس کریم نگر(تلنگانہ) کملاسن ریڈی نے کہا ہے کہ سی سی ٹی وی
کیمروں کی تنصیب کے ذریعہ جرائم کی وارداتوں پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔کریم نگر میں اس سلسلہ میں ڈاکٹرس کیلئے بیداری پروگرام کا
اہتمام کیا گیا
جس سے خطاب کرتے ہوئے کملاسن ریڈی نے سی سی ٹی وی کیمروں کی اہمیت سے واقف
کروایا ۔انہوں نے کہا کہ پولیس کے مشورے پر 35 لاکھ روپئے کے صرفہ سے 43 سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کیلئے ڈاکٹرس آگے آئے ہیں